جہلم/پٹواری گرفتار
تبدیلی سرکار کی حکومت میں بھی کرپشن کا خاتمہ نہ ہوسکا
جہلم۔
کرپٹ پٹواری راتوں رات امیر ہونے کے سپنے پورے کرتے دھر لیا گیا
جہلم۔
محکمہ انٹی کرپشن کی کرپٹ عناصر کے خلاف کارواٸی
جہلم۔
حلقہ پنڈ جاٹہ کے پٹواری کو رشوت لیتے رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا انسپکٹر غفار احمد
جہلم۔
پٹواری کو رنگے ہاتھوں اینٹی کرپشن ٹیم نے فاروق شوکت کی درخواست پر گرفتار کر لیا
جہلم۔
حلقہ پٹواری نے زمین انتقال کاغذات بنانے کے 8لاکھ روپے مانگے تھے درخواست گزار
جہلم۔
کل 4لاکھ دے دیئے تھے اج بقیہ 3لاکھ 80ہزار روپے اور دیئے ہیں
جہلم۔
مطلوب پٹواری کو 3لاکھ 80ہزار روپے رشوت لیتے رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا
جہلم۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا