’’مجھے ویلنٹائن ڈے سے معاف فرمائیں ‘‘ رابی پیرزادہ نے حیران کن اعلان کردیا

’’مجھے ویلنٹائن ڈے سے معاف فرمائیں ‘‘ رابی پیرزادہ نے حیران کن اعلان کردیا

لاہور (سچ نیوز) معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے ویلنٹائن ڈے سے معاف فرمائیں، اس دن کو منانا قطعًا بے مقصد اور لغو حتٰی کہ افسوس ناک ہے۔ٹوئٹر پر رابی پیرزادہ نے لکھا  کہ ” مجھے ویلنٹائن ڈے سے معاف فرمائیں، مسلمان ہونے یا نہ ہونے کا معاملہ نہیں، میں ویلنٹائن ڈے مناتی ہی نہیں۔ اسے منانا بے مقصد، لغو حتی کہ افسوسناک ہے کیونکہ جس سے ہم سب سے زیادہ محبت کرتے ہوں، اس سے صرف ایک دن منسوب کرنا غلط ہو گا”۔

Exit mobile version