لاہور(سچ نیوز) اداکارہ متیرا نے کہاہے کہ منہ پھٹ ہوں اسی لئے منافق لوگ میرے سے دور بھاگتے ہیں، مجھے جو بات اچھی اور بری لگتی ہے اس کابرملا اظہا ر کردیتی ہوں اور میری اسی خوبی یا خامی کی وجہ سے بعض لوگ مجھ پر تنقید کرتے ہیں جس پرمجھے ان کی رتی برابر پرواہ نہیں کیونکہ انسان کا دل جس طرح کا اندر ہونا چاہیے اسی طرح کے احساسات اس کی زبان پر ہونے چاہیے۔ ایک انٹرو یوکے دوران انہوں نے کہاکہ میں لگی لپٹی کے بغیر ہر بات منہ پر کہہ دینے کی عادی ہوں۔میں کسی سے حسد نہیں کرتی اور نہ ہی منافقانہ رویے اپناتی ہوں۔ مجھ سے منافق قسم کے لوگ چڑ کھاتے ہیں اور اسی وجہ سے وہ میر آس پاس آنے سے گھبراتے بھی ہیں۔
متھیرا نے خود ہی لوگوں کے ان سے دور بھاگنے کی وجہ بتا دی
متھیرا نے خود ہی لوگوں کے ان سے دور بھاگنے کی وجہ بتا دی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024