پشاور:(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے فزیوتھراپی اور رہیب ڈیپارٹمنٹ کا "کووڈ ہیروز” کے نام سے تقریب کا انعقاد گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق تقریب کا مقصد فزیوتھراپی اور رہیب ڈیپارٹمنٹ کو کورونا کے مریضوں کے علاج میں اہم کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کرنا تھا اس موقع پر ہسپتال ڈائریکٹر بریگیڈیر (ر) ڈاکٹر محمد ابرار خان اور ایسوسیٹ ہسپتال ڈائریکٹر محمد طارق برکی نے کہا کہ کورونا کے مریض خاص جبکہ خاص طور پر آئی سی یو میں داخل مریضوں کو مختلف قسم کی ورزشوں کی ضرورت ہوتی ہے، جس سے بے ہوش مریضوں کو بہت فائدہ پہنچتا ہے،انہوں نے کہا کہ فزیو تھراپی ڈیپارٹمنٹ کورونا وبا کے دوران مریضوں کی مثالی خدمت کررہی ہے۔اس موقع پر ایکٹنگ ڈائریکٹر فزیو تھراپی ڈاکٹر ندرت گل نے کہا کہ فزیو تھراپی ڈیپارٹمنٹ کورونا اور عام حالات میں بھی اسی لگن سے مریضوں کی خدمت جاری رکھیں گا تقریب کے اختتام پر فزیو تھراپی ڈیپارٹمنٹ کے 35 ڈاکٹروں میں تعریفی سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کئے گئے۔
لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کووڈ ہیروز کے نام سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
تقریب کا مقصد فزیوتھراپی اور رہیب ڈیپارٹمنٹ کو کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج میں کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کرنا تھا
-
منجانب bushra jabeen
- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023