پولیس کے مطابق دو روز قبل ملت پارک کے رہائشی کی جانب سے تھانہ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ اس کے دو بیٹے 5 سالہ ارتضیٰ اور 3 سالہ راحیل لاپتہ ہوگئے ہیں خدشہ ہے کہ کسی نے اس کے بیٹوں کو اغواء کرلیا ہے، پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کر کے بچوں کی تلاش شروع کردی تھی تاہم آج دونوں بچوں کی لاشیں گھر میں موجود آٹے کی پیٹی سے برآمد ہوئی ہیں۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے جامع تحقیقات کا حکم دے دیا ہے جبکہ آئی جی پنجاب پولیس عثمان انور بھی واقعے کی اطلاع ملتے ہی متاثرہ خاندان سے ملاقات کے لیے ان کے گھر پنچ گئے۔
لاہور میں 2 روز قبل لاپتہ ہونیوالے کم سن بھائیوں کی لاشیں گھر سے ہی برآمد
لاہور میں 2 روز قبل لاپتہ ہونیوالے کم سن بھائیوں کی لاشیں گھر سے ہی برآمد
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023