8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مئی 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      *لاوارث کراچی*

      *لاوارث کراچی*

      تحریر۔۔۔۔۔۔ بشریٰ جبیں جرنلسٹ تجزیہ کار کالم نگار

      05/09/2020
      0 0
      0
      شئیرز
      47
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      تحریر۔۔۔۔۔۔ بشریٰ جبیں جرنلسٹ
      تجزیہ کار کالم نگار

      *لاوارث کراچی*

      مائیں اکثر اپنے بچوں، کی نظر اتارتی ہیں۔ مگر یہ سب ان بچوں اور بچیوں کے ساتھ ہوتا ہے جن کے وارث ہوتے ہیں۔یہ توایک ’ لاوارث‘ ہے نام اپنا ’ کراچی ‘ بتاتا ہے ۔ہر بار ڈوبتا ہے اور پھر ابھرتا ہے اور اپنے وارث کو تلاش کرنے نکل پڑتا ہے۔اس بار ایک قیامت سی گزر گئی ، اس پر ۔ہر شخص کی یہاں اپنی کہانی ہے۔ کیا سرجانی اور کیا ڈیفنس، کیا کورنگی اور کیاا ورنگی۔پتا نہیں کس کس کی برسوں کی جمع پونجی ان بارشوں میں بہہ گئی ۔
      پانی اترا تو سڑکیں بھی بہہ گئیں۔ بجلی کے تار کھمبوں سے زمین پر آگئے نہ جانے کتنوں کو کھا گئے ، گلیوں میں کھیلتے نہ جانے کتنے بچے نالوں میں ڈوب کرکھو گئے ۔ کوئی ہے جو ان سے حساب لے،اس سب کا ۔مگر میں تو لاوارث ہوں میری پروا کسے ہوگی ۔سنا ہے مجھے آفت زدہ قرار دے دیا گیا ۔سنا ہے وزیر اعظم بھی کراچی آرہے ہیں، گھنٹوں کے لیے یادنوں کے لیے پتا نہیں، عین ممکن ہے کہ یہ سب لوگ اس لاوارث کی شناخت کریں اور پھر کچھ کریں۔ اب پتا نہیں یہ بڑے بڑے لوگ اس بارے میں کیا سوچیں گے ۔ اب تو عمارت کی صرف مرمت ہی ہوسکتی ہے۔سب کچھ تو تباہ کردیا ہےکیا سندھ حکومت ،کیا شہری اور کیا وفاقی حکومت ۔میں توDHA اور کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے دیکھ کردنگ رہ جاتی ہوں، مگر قدرت کا کرم دیکھیں ان بارشوں نے سب کو بے نقاب کردیا ہے۔ کیا بلاول اور کیا مراد علی شاہ، کیا وسیم اختر اور کیا ماضی کہ حکمران اور اس شہر کے قائد سب نے خوب استعمال کیا اس شہر کا ۔جمہوریت بے معنی بنادی ہے ان لوگوں نے ۔سیاست میں بھی گھس بیٹھئے آگئے ہیں۔ سب کی نظریں بس اس سونے کے انڈے دینے والی مرغی پر ہیں۔ کچھ عارضی حل تلاش کیا جائے گا ، کچھ دانا ڈالا جائے گا پانی پلایا جائے گا افسران کی باچھیں کھلیںگی نیا پیکیج دیکھ کر ۔ ان راشی افسران کے کھاتے کھاتے پیٹ بڑے ہوگئےہیں مگر بھرے نہیں ہوس کا وہی عالم۔چلو شاید کچھ نالے صاف ہوجائیں ، کچھ سڑکیں پھر بن جائیں۔ اس شہر کی تو پچھلے 73 سال سے صرف ، کراچی کٹنگ، اور چائنا کٹنگ ہورہی ہے۔ ایسے ہی تونہیں ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، لیاری ، ملیر، اورنگی ، کورنگی غرض یہ کہ نئے پرانے تمام علاقے تباہ ہوئے ۔ اسی لیے اس شہر کو ’ لاوارث‘ رکھا کہ وارث ہوتا تو خیال بھی رکھا جاتا؟یہ صرف اسی کے ساتھ ہوسکتا تھا کہ اچھے خاصے شہر کو تباہ کردو ، یہاں بسیں بھی تھیں اور ٹرام بھی ، سر کلر ریلوے بھی تھی اور معیاری ٹیکسیاں بھی ۔ اس شہر نے تو سب کوووٹ دیا کیا پی پی پی، کیا جماعت اسلامی، کیا ایم کیو ایم اور اب پی ٹی آئی،۔ مگر کراچی وفاقی دارلحکومت سے سندھ کا دارالحکومت کیا بنا مرکز اور صوبہ کی توجہ ہی ختم ہوگئی ۔بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ آپ کراچی پہ اتنا کیوں بولتی ، لکھتی ہیں اور بھی تو شہر ہیں؟ بات بہت حد تک درست ہے مگر کیا کوئی دوسرا شہر ہے جو پورا ملک چلاتا ہو۔ کوئی اور ’ منی پاکستان ، یا معاشی حب ہے، کوئی اورشہر وفاق کو70فیصد ریونیو دیتا ہے۔ یہ بس میرے جذبات تھے کوئی شاعری نہیں، تھا کبھی یہ شہر روشنیوں کا شہر،اچانک اندھیروں میں گم ہو گیا،کچھ معلوم سے نامعلوم سے لوگ آ گئے ہم سب کو کھا گئے۔اب یہ لوگوں کی محبت کہ انہیں یہ جذبات حقیقت سے قریب تر لگے ۔کیا سندھ میں شاہ لطیف کی دھرتی سے کوئی حکمران کہہ سکتا ہے کہ میں نے یہاں تعلیم کو فروغ دیا، عام آدمی کو صحت کی مناسب سہولتیں پہنچائیں، پینے کا صاف پانی دیا۔ اچھی ٹرانسپورٹ دی، مضبوط بلدیاتی نظام دیا ۔چلیں ماضی کا کیا رونا روئیں آپ نے تو میرٹ کا کلچر ہی ختم کرکے رکھ دیا ۔ آئین پاکستان کے سب سے بڑے شہر کے ’وارث‘ بنیں اور ایک مضبوط اور مربوط بلدیاتی نظام کی بنیاد رکھیں۔ یہ چند تجاویز ہیں،اگر مناسب سمجھیں تو وفاق اور سندھ مل کر حل نکال سکتےہیں۔کراچی کی آبادی کا درست تعین ضروری ہے۔ اس بات پر سب متفق ہیں کہ یہ شہر تین کروڑ سے زائد لوگوں کا شہر ہے۔ آبادی کے تعین کے بعد یہاں کی درست حلقہ بندیاں ہوں اور اسی تناسب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ کیا جائے ۔ کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو مکمل بااختیار، مالی سیاسی اور انتظامی طور پر تسلیم کیا جائے ۔کراچی کی اپنی مقامی پولیس ہو جیسا کہ دنیا بھر میں ہوتا ہے۔ جنگی بنیادوں پرکراچی کو کم ازکم 10ہزار بڑی سائز کی بسیں دی جائیں جن کے اپنے ڈپو ہوں۔ کراچی سر کلر ریلوے کو6ماہ کے اندر اندر بحال کیا جائے ماضی کے ماسٹر پلان کوسامنے رکھتے ہوئے فوری طور پر نیا ماسٹر پلان بنایا جائے اور شہر کواسی کے مطابق توسیع دی جائے ۔کراچی کو شناخت مل گئی توشہر بھی بن جائے گا۔ آخر جب سب سرجوڑ کر بیٹھے تو شہر سے 85فیصد دہشت گردی ختم ہوئی۔ اگر 92،95،1998میں سیاسی مصلحتیں اور سیاسی انجینئرنگ آڑے نہ آتی تو شہر سے دہشت گردی40سال پہلے ہی ختم ہوچکی ہوتی۔ چھوڑ دیں وہ کام جو آپ کو نہیں آتا اور کریں وہ کام جو آپ کو اچھی طرح آتا ہے۔یہی درخواست سندھ حکومت اور پی پی پی کی قیادت سے ہے 31سال سے رینجرز اس شہر میں ہے، آپ ایک اچھی پولیس نہ دے سکے۔اب یہ فیصلہ فیصلہ سازوں نے کرنا ہے کہ وہ شعور سے کام لیں گے یا صرف شور پر گزارا کریں گے ۔ اگر اس لاوارث کی شناخت ہوگئی ہوتو کچھ بات آگے بڑھائیں ورنہ اس کو لاوارث ہی دفن کردیں کیوں انتظار کرتے ہیں کسی ایک لمحہ کا ، کسی ایک سانحہ کا، حادثہ ہوجائے شاید۔۔۔۔۔۔۔
      بقول شاعر۔۔۔

      ،حادثہ سے بڑا سانحہ یہ ہوا ٹہھرے نہیں حادثہ دیکھ کر

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
      پاکستان

      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023
      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
      پاکستان

      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

      10/09/2023
      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

      03/09/2023

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In