مورو۔
( رپورٹ:- سندھی الطاف سومرو ۔ رپورٹر: روزنامہ سچ انٹرنیشل، مورو سندھ )
قومی عوامی تحريک مورو کی طرف سے يونٹ ڈيپارجہ میں قائد انقلاب محترم رسول بخش پليجو کی دوسری برس منائی گئی۔
رسول بخش پليجو کی اس هن برسی میں کارکنوں، سياسی، سماجیا رہنماٶں اور صحافیوں نے شرکت کی۔
قومی عوامی تحريک کے مرکزی نائب صدر خان سومرو، ضلع نوشہرو فیروز کے صدر اختر پروو، قومی عوامی تحریک کے سينیئر رہنما نازن عالمانی، غلام النبي لاکو، ہدايت الله سومرو، ذوالفقار بھنگر، امان الله سومرو، سينیئر صحافی غوث بگہيو، نوجوان اتحاد مورو کے رہنما فاروق احمد کورائی نے خطاب کیا۔
قومی شاعر جبار مری، نديم ملاح اور نزاکت سندھی نے قومی گيت سنا کر محترم رسول بخش پليجو کو خراج تحسين پيش کیا۔
مورو کے سينيئر صحافيوں لطف الله کلہوڑو، صحافی سندھی الطاف سومرو، محمد جمن سولنگی، اياز مورائی، رضوان جمانی اور انور سولنگی نے شرکت کی۔