ملتان (سچ نیوز) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار ہونے والے ملزم عارف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔دنیا نیوز کے مطابق چند روز قبل سعودی عرب سے گرفتار ہونے والے ملزم عارف کو گرفتار کیا گیا تھا، مقتولہ کے ملزم بھائی عارف کو ملتان تھانہ مظفر آباد منتقل کیا گیا تھا، عدالت نے سعودی عرب میں مقیم ملزم عارف کو اشتہاری قرار دیا تھا۔ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں بھی ملزم عارف کے جرم کا فیصلہ ہونا باقی ہے، ملزم عارف پر قندیل بلوچ کو قتل کرنے پر اعانت کا الزام عائد ہے، ملزم عارف کے خلاف مفتی عبدالقوی کے کہنے پر قندیل بلوچ کو قتل کی ترغیب دینے کا الزام عائد تھا۔
قندیل بلوچ کیس کا ملزم عارف گرفتار لیکن یہ اب کہاں اور کس حال میں ہے ؟
قندیل بلوچ کیس کا ملزم عارف گرفتار لیکن یہ اب کہاں اور کس حال میں ہے ؟
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023