8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 1, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      قانون تین مرتبہ وزیر اعظم اور عام آدمی کیلئے برابر ، نوازشریف اور مر یم نواز کو پیرول پر 12گھنٹے کیلئے رہا کیا جا سکتاہے ،حسن اور حسین نواز پاکستان آئے تو گرفتار کرلیا جائیگا:وفاقی وزیر اطلاعات

      12/09/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      5
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      لاہور (سچ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہاہے کہ قانون تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والے اور ایک عام آدمی کیلئے برابر ہے ، قانون کے مطابق نوازشریف اور مریم نواز کو 12گھنٹے کیلئے پیرول پررہا کیا جا سکتاہے ، حسین اور حسین نواز والدہ کی میت کے ساتھ پاکستان آئے تو گرفتار کرلیا جائیگا ۔

      دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعظم کی صدارت میں اجلاس جاری تھا کہ بیگم کلثوم نواز کی رحلت کی خبر آگئی جس پر فور ی طور پر اجلاس کی سرگرمیاں ر وک کر بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار افسوس کیاگیا اور وزیر اعظم نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بیگم کلثوم نواز کی میت پاکستان بھیجنے کیلئے تمام تر تعاون کرنے کی ہدایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت قانون کے مطابق نوازشریف اور مریم نواز کو 12گھنٹے کیلئے پیرول پر رہا کیا جا سکتاہے ۔ ا س سلسلے میں جوبھی درخواست دی جائیگی اس پر پراسس کیا جائیگا اور کوشش کی جائیگی کے اس پر جلد عمل در آمد کردیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک اس حوالے سے درخواست موصول نہیں ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ جیل کے معاملات کو محکمہ داخلہ پنجاب دیکھے گااور اس سلسلے میں نیب سے بھی مشاورت کی جائیگی ۔ ان کا کہنا تھا کہ پیرول پر رہائی کے موقع پر بھی قانون کے مطابق وہ کسٹڈی میں ہی ہونگے ۔ حسن اور حسین نواز کے اپنی والدہ کی میت کے ساتھ پاکستان واپسی کے حوالے سے سوال پر فواد چودھری نے کہا کہ یہ ان کے اور عدالتوں کے درمیان معاملہ ہے اور حکومت عدالتی احکامات پر عمل در آمد کرنے کی پابند ہے ۔ اگر وہ اپنی والدہ کی میت کے ساتھ پاکستان آتے ہیں تو ان کوگرفتار کرلیا جائے گا ۔ اس لئے ان کیلئے بہترہے کہ وہ عدالتوں سے قبل از گرفتاری ضمانت لیں اور پھر اپنی والدہ کی میت کے ساتھ پاکستان آئیں۔

      انہوں نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کی رحلت میں ایک سیاسی زاویہ بھی ہے لیکن حکومت کی سمت واضح ہے جو ہمیں قانون بتائے گا ہم اس پر چلیں گے ۔قانون کے اندر رہتے ہوئے جو سہولیات ہم فراہم کر سکیں وہ کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں ایک لحاظ بھی ہوتاہے اور اس معاملے میں معاشرتی روایات کو بھی مدنظر رکھا جائے گا ۔فواد چودھری نے کہا کہ قانون سب کے لئے برابر ہوتاہے ، تین مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم رہنے والے شخص اور ایک عام آدمی کیلئے قانون برابر ہونا چاہئے ۔ ہم قانون کو صرف اس لئے نہ توڑیں کہ ایک شخص تین مرتبہ اس ملک کا وزیر اعظم رہاہے ۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
      پاکستان

      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023
      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
      پاکستان

      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

      10/09/2023
      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

      03/09/2023

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In