لالیاں/چنیوٹ
قادیانیت کاتعاقب جاری رہےگا۔تحفظ ختم نبوت ہرحال میں جاری رکھیں گے۔ان خیالات کااظہارز33 ویں سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس منعقدہ جامعہ عثمانیہ ختم نبوت مسلم کالونی چناب نگرسےمقررین نےخطاب کرتےہوئےکیا۔کانفرنس سےپاکستان علماءکونسل حافظ محمدطاھرمحموداشرفی مولاناشبیراحمدعثمانی ۔علامہ شفاعت رسول شاہ ۔علامہ ناصرمدنی۔علامہ الیاس چنیوٹی۔مولاناایوب چنوٹی سمیت متعددعلماء کرام نےخطاب کیا۔کانفرنس میں ھزاروں عاشقان رسول نےبھرپوراندازمیں شرکت کی۔علماء کرام نےاپنےاپنےاندازمیں تحفظ ختم نبوت کیلیئے دلائل دیئے۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔
لالیاں چنیوٹ