فیصل آباد(شہزادحسن) "تابندہ فاؤنڈیشن” کے مرکزی چیرمین جناب زاہد شیخ کے تایا جان عبدالرشید شیخ قضائے الہی سے وفات پاگۓ ہیں۔ مرحوم عبدالرشید شیخ صاحب نہایت شریف ‘سادہ طعبیت ‘اور خدا ترس انسان تھے۔۔وہ غریبوں کے ساتھ انتہائی نرمی اور شفقت سے پیش آتے تھے۔عبدالرشید شیخ صاحب کی مغفرت اوربلندی درجات کے لیے دعا کریں۔کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔آمین۔ اور ان کے لواحقین کو حوصلہ اور صبر جمیل عطا فرماۓ۔آمین۔