بیجنگ (سچ نیوز )وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے چائنا مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کے حکام سے ملاقات کی ہے کہ جس میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ اور بیٹری سے چلنے والی بسوں کا یونٹ لگانے پر اتفاق کیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی ملک میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے کی کوششیں جاری ہیں،وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بیجنگ میں اہم ملاقاتیں کی ہیں ،تین چینی کمپنیاں پاکستان میں سولر پینل مینو فیکچرنگ یونٹس قائم کرنے پر تیارہو گئیں۔وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ سولر پینلزانرجی میں پاکستان کامستقبل ہے ،ایک نہیں 3 کمپنیاں پاکستان میں یونٹس لگانے کو تیار ہیں ،ان کا کہناتھا کہ کمپنیاں باہمی اشتراک سے سولر پینلزکی پیداوارپر کام کرینگی ،چین کی بس مینو فیکچرزکمپنیوںکے حکام سے بھی رابطہ ہوا ہے ۔
فوادچودھری کی بیجنگ میں اہم ملاقاتیں،سولر پینلز مینو فیکچرنگ اور بیٹری سے چلنے والی بسوں کا یونٹ لگانے پر اتفاق
فوادچودھری کی بیجنگ میں اہم ملاقاتیں،سولر پینلز مینو فیکچرنگ اور بیٹری سے چلنے والی بسوں کا یونٹ لگانے پر اتفاق
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024