اسلام آباد(سچ نیوز)وزیرِاعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مظلوم کشمیری عوام کے حق میں انتہائی پر سوز آواز میں گایا جانے والا ترانہ شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وادی جنت نظیر بارود کا ڈھیر بن چکی ہے، ہر محاذ پر کشمیریوں کے حق کی آواز بلند کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کشمیری ترانہ شیئر کرتے ہوئے معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وادی جنت نظیر بارود کا ڈھیر بن چکی ہے، ہر محاذ پر کشمیریوں کے حق کی آواز بلند کریں گے۔ یہ ترانہ مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا شعری بیان ہے، وادی جنت نظیر بارود کا ڈھیر بن چکی ہے۔ ہر محاذ پر کشمیریوں کے حق کی آواز بلند کریں گے۔فردوس عاشق اعوان نے مقبوضہ وادی میں بھارتی بربریت سے متعلق سوشل میڈیا پر شیئر کرائے گئے ترانے سے متعلق کہا ہے کہ یہ ترانہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا شعری بیان ہے۔
یہ ترانہ مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا شعری بیان ہے۔ وادی جنت نظیر بارود کا ڈھیر بن چکی ہے۔ ہر محاذ پر کشمیریوں کے حق کی آواز بلند کریں گے ۔ #KashmirHour #StandForKashmirOnFri
Link to the video https://t.co/2RF5XEY358 pic.twitter.com/5FOKdBma1r— Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) August 29, 2019