کراچی (سچ نیوز )ارب پتی فالودہ فروش اور کروڑ پتی طالب علم کے بعد اب رکشے ڈرائیور کے اکاونٹ سے بھی اربوں روپے برآمد ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اورنگی ٹاﺅن کے رکشہ ڈرائیور کے اکاﺅنٹ میں 2ارب 50کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی اے نے ایک اور بینک اکاﺅنٹ کا سراغ لگایا جس سے ڈھائی ارب روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی۔ایف آئی حکام نے اورنگی ٹاﺅن کے اکاﺅنٹ ہولڈر رشید سے 5روز پہلے پوچھ گچھ کی جس پر پتا چلا کہ وہ رکشہ چلاتا ہے۔ذرائع کے مطابق اس اکاﺅنٹ کے بارے میں بینک کے منیجر اور کمپنی کے مالک سے بھی تفتیش کی گئی ہے۔
فالودہ فروش کے بعد اب رکشہ ڈرائیور کے اکاونٹ سے بھی اتنے ارب روپے کی ٹرنزیکشن ہو گئی کہ ایف آئی اے اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے
فالودہ فروش کے بعد اب رکشہ ڈرائیور کے اکاونٹ سے بھی اتنے ارب روپے کی ٹرنزیکشن ہو گئی کہ ایف آئی اے اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023