انٹر بینک مارکیٹ میں چھٹیوں کے بعد آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آ یا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ اچھی خبریں آ رہی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دورا ن ڈالر 55 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 152 روپے 80 پیسے کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آ ج کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ، کاروبار شروع ہو تو 100 انڈیکس 45 ہزار 174 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری آنا شروع ہوئی اور اس وقت تک انڈیکس 485 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 45 ہزار 660 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔
عید کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی کاروبار کے پہلے روز ڈالر مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ کیا صورتحال ہے ؟ جانئے
عید کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی کاروبار کے پہلے روز ڈالر مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ کیا صورتحال ہے ؟ جانئے
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: کاروبار
Related Content
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
منجانب
AvaniAdmin
21/11/2022
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2022
ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟
منجانب
AvaniAdmin
16/06/2022
سونا مزید مہنگا
منجانب
AvaniAdmin
22/05/2022
گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی
منجانب
AvaniAdmin
20/05/2022