کراچی (سچ نیوز)پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ جو سیاسی جماعت لوگوں کوریاست کے خلاف اکسائے اس پر پابندی لگائی جاسکتی ہے ، حکومت نے کمزور معاہدہ کیا ۔جیونیوز کے پروگرام ”آپس کی بات “ میں گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ جوسیاسی جماعت لوگوں کو ریاست کے خلاف اکسائے اس سیاسی جماعت پر پابندی لگائی جا سکتی ہے ، حکومت نے اس معاملے پر کچھ بہتر نہیں کیا ، بس ایک غبارہ پھیلایا اور اس سے ہوا نکل گئی ، تحریک لبیک کے ساتھ یہ معاہدہ کمزور ترین معاہدہ ہے ۔
عوام کو ریاست کے خلاف اکسانے والی سیاسی جماعت پر پابندی لگائی جا سکتی ہے :شہلا رضا
عوام کو ریاست کے خلاف اکسانے والی سیاسی جماعت پر پابندی لگائی جا سکتی ہے :شہلا رضا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023