کراچی(سچ نیوز) معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ میرے نزدیک میری عمر نہیں بلکہ میرا کام اور کردار اہمیت رکھتا ہے،میرا نے یہ بھی کہا کہ یہ ضروری نہیں کہ آپ اپنی عمر بتائیں کیوں کہ میرے نزدیک میرا کردار اور میرا کام اہمیت رکھتا ہے اگر آپ کا دل چاہتا ہے تو عمر بتائیں ورنہ کام کے سامنے عمر معنی نہیں رکھتی۔ایکسپریس کے مطابق میرا نے عفت عمر کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ہچکچاہٹ ہوتی ہے کہ جب اکثر لوگ مجھ سے میری عمر سے متعلق سوال پوچھتے رہتے ہیں اور اگر میں اپنی عمر بتاتی بھی ہوں تو اس سے بہت سے خواتین کی دل آزاری ہوگی کیوں کہ بہت سی خواتین میری پیروی کرتی ہیں۔اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ خواہ ہم اندر سے کچھ بھی ہوں ہم روز شائقین کو لطف انداز کرنے کے لیے اسکرین پر ہنستے مسکراتے چہرے کے ساتھ سامنے آتے ہیں اور ملک کی نمائندگی کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ہماری حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی۔
عمر کتنی ہے؟ اداکارہ میرا نے اس سوال کا درست جواب نہ دینے کی انتہائی حیران کن وجہ بتا دی
عمر کتنی ہے؟ اداکارہ میرا نے اس سوال کا درست جواب نہ دینے کی انتہائی حیران کن وجہ بتا دی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023