ممبئی (سچ نیوز) بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ انہوں نے امتحان میں اکنامکس کا پرچہ نقل کر کے دیا تھا جس میں ان کے 70 فیصد نمبر آئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عمران ہاشمی کی فلم وائے چیٹ انڈیا میں بھارتی تعلیمی نظام میں موجود نقل مافیا، کرپشن اور دیگر مسائل کی عکاسی کی گئی ہے جن کی اصلاح کی ضرورت ہے۔عمران ہاشمی نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ مجھے یاد ہے کہ بندرا سنٹر میں امتحان کے نگران نے کہا تھا آپ کے پاس 40 منٹ ہیں کتابیں کھولیں اور نقل کرلیں کوئی آئے گا تو میری ذمہ داری نہیں ہو گی۔
عمران ہاشمی کا نقل مار کر امتحانی پرچہ حل کرنے کا اعتراف
عمران ہاشمی کا نقل مار کر امتحانی پرچہ حل کرنے کا اعتراف
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023