سکھر(سچ نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہاکہ شہباز شریف نیب کے ساتھ تعاون کر رہے تو انہیں گرفتار کیوں کیا گیا ،قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہئے۔نجی ٹی وی چینل’دنیانیوز“ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ قانون کے مطابق کرپشن کاخاتمہ ہوناچاہیے، قانون سب کےلئے برابر ہے، شہبازشریف نیب کےساتھ تعاون کررہے تھے،شہبازشریف نے خودکواحتساب کیلئے پیش کیا، ہم اپوزیشن میں ہیں اورمتحدہیں،نظریہ اورسیاست میں فرق ہوسکتاہے، اگریہ انتقام ہے تودوسرے کوبھی تیاررہناچاہیے،عمران خان کی پہلی تقریرمیں انتقام کی بوآرہی تھی، خارجہ پالیسی صحیح ہوگی توملک صحیح سمت میں چلے گا، قومی اسمبلی میں خارجہ پالیسی پیش کرنی چاہیے، حکومت کووقت دیناچاہیے،اچھے کاموں کی حمایت کریں گے۔
”عمران خان کی پہلی تقریر میں۔۔۔“ خورشید شاہ نے (ن) لیگیوں کو خوش کر دیا، جان کر وزیراعظم بھی حیران رہ جائیں گے
”عمران خان کی پہلی تقریر میں۔۔۔“ خورشید شاہ نے (ن) لیگیوں کو خوش کر دیا، جان کر وزیراعظم بھی حیران رہ جائیں گے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023