استنبول(سچ نیوز) ترک وزیر اعظم طیب اردوان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امت اور کشمیریوں کی صحیح معنوں میں ترجمانی کی۔ترک صدر رحب طیب اردوان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے استنبول میں ملاقات کی، ملاقات میں مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر ترک صدر نے کہا کہ ترکی پاکستان کو اپنا بھائی اور دوست سمجھتا ہے، ترک عوام مسئلہ کشمیر کے حل تک اپنی حمایت جاری رکھیں گے، عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امت اور کشمیریوں کی صحیح معنوں میں ترجمانی کی۔طیب اردوان نے مزید کہا کہ بھارت نے غیر قانونی اور غیر اخلاقی اقدام اٹھایا، کشمیر سے کرفیو اور ظلم کا فوری خاتمہ کیا جائے۔سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان کو ترکی کے ساتھ بےمثال دوستی پر فخر ہے، مسلم اُمہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مسلم ممالک میں اتحاد اور ہم آہنگی ضروری ہے۔
عمران خان کی جنرل اسمبلی میں تقریر، ترک صدر بھی چپ نہ رہ سکے، دل کی بات کہہ دی
عمران خان کی جنرل اسمبلی میں تقریر، ترک صدر بھی چپ نہ رہ سکے، دل کی بات کہہ دی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024