چارسدہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے کہا کہ تعلیم کے میدان میں خیبر پختون خواہ کی اعلی تعلیمی درسگاہ باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کیمپس کی اہم کارکاردگی ہے انہوں نے ہمیشہ نوجوان نسل کو بہتر تعلیم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے جو قابل تعریف ہیں باچا خان یونیورسٹی تعلیم کے میدان میں سب سے اگے ہے انہوں نے کہا کہ تعلیم نوجوان نسل کیلئے بہت مفید ہے خیبر پختون خواہ حکومت تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے جو نوجوان نسل کی بہتری کا اہم زریعہ ہے انہوں نے کہا کہ وائس چانسلر ڈاکٹر بشیر احمد کی تعیناتی صوبائی حکومت کا اہم اقدام ہیں موصوف اس سے پہلے بھی کئی اعلی تعلیمی درسگاہوں میں پروفیسر کے عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں انہوں نے کہا کہ موصوف ایک قابل تعلیمی ماہر ہے ڈاکٹر بشیر احمد جیسے افسران کی وجہ سے اعلی تعلیمی درسگاہ ترقی کی رہ پر گامزن ہو سکتی ہے جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر بشیر احمد کو وائس چانسلر باچا خان یونیورسٹی چارسدہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انکے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کرتے ہیں اللہ تبارک و تعالی ڈاکٹر بشیر احمد کو کامیابی و کامرانی نصیب کریں
علیم کے میدان میں باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کیمپس کی اہم کارکاردگی ہے۔اکرام الدین
وائس چانسلر ڈاکٹر بشیر احمد کی تعیناتی صوبائی حکومت کا اہم اقدام ہیں۔سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن
-
منجانب bushra jabeen
- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023