لاہور (سچ نیوز) تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے کہ عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے پر نظمیں لکھی جاتی رہیں گی، ملک میں سول اور ملٹر ی سٹیبلشمنٹ میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا اور اس حوالے سے انڈیا کے میڈیا کو سنجیدگی سے نہیں لینا چاہئے ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دافر نٹ “ میں گفتگوکرتے ہوئے ہارون الرشید نے کہاکہ فواد چودھری کی بات ٹھیک ہے ، مسلم لیگ ن کے دور میں ملک قرضے پر چل رہاتھا اور حکومت قرض پر قرض لیتی جارہی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ ایک گھر میں فاقہ ہو اور قرض پر مرسیڈیز خرید لی جائے ، ایسا تو نہیں ہو سکتا ۔ انہوں نے کہا حل تو ہر چیز کا ہوتا ہے لیکن یہ سکت سے ہوتاتھا ، تحریک انصاف کی تیاری نہیں تھی یہ صرف حکومت کے خواب دیکھ رہے تھے ۔ اس سے ایک سبق ملتاہے کہ تھنک ٹینک اس لئے موجود ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ والے تو شعبدہ باز ہیں۔ عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے پر نظمیں لکھی جاتی رہیں گی ۔ان کا کہنا تھا کہ ملک میں سول اور ملٹر ی سٹیبلشمنٹ میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا اور اس حوالے سے انڈیا کے میڈیا کو سنجیدگی سے نہیں لینا چاہئے ، انڈین میڈیاایسی باتیں نوازشریف کے دور میں بھی کرتا رہا ہے ۔وزیر اعظم عمران خان نے مودی کے حوالے سے جو ٹوئٹ کیاہے وہ درست نہیں تھا بلکہ اس کا جواب دفترخارجہ کی جانب سے دیا جانا چاہئے تھا اور اس میں شخصیت پر تنقید نہیں ہونی چاہئے تھی ۔
”عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے پر ۔۔۔“ تجزیہ کار ہارون الرشید نے ایسی پیشگوئی کردی کہ جان کر علیم خان بھی رشک کرنے لگیں گے
”عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے پر ۔۔۔“ تجزیہ کار ہارون الرشید نے ایسی پیشگوئی کردی کہ جان کر علیم خان بھی رشک کرنے لگیں گے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023