لاہور: (روزنامہ سچ) وزیر اعلیٰ عثمان بزدار تبدیل نہیں ہونگے، وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزرا اور اتحادیوں کی شکایات کو نظر انداز کر دیا۔
ذرائع کے مطابق شکایات لگانیوالوں میں فواد چودھری، شفقت محمود، طارق بشیر چیمہ اور دیگر شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے عثمان بزدار کی تبدیلی سے صاف صاف جواب دیدیا ہے۔