اسلام آباد (سچ نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی115اور مسلم لیگ ن نے 64نشستیں حاصل کیں ۔تحریک انصاف نے 2018کے انتخابات میں مجموعی طور پر ایک کروڑ 68لاکھ ووٹ لیے جبکہ مسلم لیگ ن نے ایک کروڑ 28لاکھ ووٹ حاصل کیے ۔2013میں تحریک انصاف کو 76لاکھ 79ہزار ووٹ ملے تھے جبکہ مسلم لیگ ن نے ایک کروڑ 48لاکھ سے زائد تھی ۔سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی 38لاکھ 39ہزار ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ،گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس 14لاکھ 89ہزار ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ،پی ٹی آئی 14لاکھ 22ہزار ووٹ لے کر سندھ اسمبلی میں تیسرے نمبر پر رہی جبکہ ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں 7لاکھ 73ہزار ووٹ حاصل کیے ۔
عام انتخابات میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف نے مجموعی طور پر کتنے کتنے ووٹ حاصل کیے ؟ایسے اعداد و شمار سامنے آگئے کہ پاکستانیوں کے تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے
عام انتخابات میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف نے مجموعی طور پر کتنے کتنے ووٹ حاصل کیے ؟ایسے اعداد و شمار سامنے آگئے کہ پاکستانیوں کے تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023