عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام،
مالک دو جہاں جب کائنات وجود میں لے آیے تو اس میں سب سے بہترین تخلیق انسان تھا اور اس پر اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نبی بنا کر بھیجا اس لئیے کہ سب یہ پہچان لیں کہ خالق کائنات کا محبوب کون ھے پھر شیطان نے اپنا زور پکڑا انکو بھٹکایا اور رب ذوالجلال نے اسکو ڈھیل دی اور فرمایا جو صراط مستقیم کے راستے پر ہیں انکو بھٹکا نا پائے گا قرآن کریم میں ارشاد ھے کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو مطلب سیدھا راستہ اپناؤ صراط مستقیم کے راستہ پر چلو اور انسان کو مکمل ضابطہ حیات دے دیا انکے لئیے سب سے اہم بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ،میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جا رہا ھوں قرآن کریم اور اہل بیت مطلب کہ قرآن کریم پڑھو سمجھو یہ تمکو رب العزت کے قریب کرے گا اور اہل بیت سے محبت کرو اور فرمایا میرے بعد کوئی نبی نا آئے گا شریعت مکمل ھو گئ آخری دور فتنہ کا ھو گا اس سے بچنا اور اب وہ دور آگیا ھے جہاں فتنہ ہی فتنہ ھے پر جو سرور کائنات سے محبت کرتا ھے وہ شیطان کے بہکاوے میں نا آئے گا مسلمان مسلمان کا بھائی ھے تمام انسان برابر ہیں مگر اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا کہ ( مفہوم کہ) عیسائی اور یہودی کبھی تمہارے دوست نہیں ھو سکتے جب تک کہ تم ان جیسے نا ھو جاو، پھر ریاست مدینہ بنانے والے کیوں انکے ساتھ ہیں خاموش ہیں آج ہمارے لئیے مبارکباد کا دن ھے تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئیے کہ جو بل پنجاب اسمبلی میں پاس ھوا اور غلط متنازع کتابوں پر پابندی لگائی گئی اور فتنہ قادیانیت کو شکست ھوئی اس پر سابق وزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ ق جناب چوہدری شجاعت حسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنکی سربراہی میں جناب اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے یہ بل منظور کروایا تمام عاشقان رسول اور پاکستانی عوام کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اس سے آخرت میں مزید آسانیاں پیدا ھوں گی شیطان کا کام تھا بھٹکانہ اور عاشق رسول اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ھوئے راستے پر ڈٹے رہے بیشک وہ سیدھا راستہ ھے وہی صراط مستقیم کا راستہ ھے اور اس پر چلنے والا کبھی بھٹک نہیں سکتا وہ اللہ کا بندہ ھے اور بیشک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اہل بیت ، صحابہ کرام، ازواج مطہرات کے لئیے جان دینے والے ہی سچے مسلمان ہیں اور ریاست مدینہ بنا سکتے ہیں ایک بار پھر سے جناب چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی جناب چوہدری پرویز الٰہی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ کی طرح یہ ثابت کیا کہ وہ ایک سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں، رب ذوالجلال ہم سب کو شیطان کے فتنہ و شر سے محفوظ فرمائے اور دین حق پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے، الہی آمین۔