ہلمند: ( روزنامہ سچ انٹرنیشنل) نہرِ سراج کے علاقے میں ڈزیرو دمنڈا نامی پوسٹ جسے مجاہدین نے فتح کیا
طالبان نے 11فوجیوں کو زندہ گرفتار کرلیا گیا*
اورمتعدد ہلکے اور بھاری ہتھیار اور گولہ بارود قبضے میں لےلیے
صوبہ ہرات کا ضلع شندندکے جو غازی علاقے میں افغان فوج پر طالبان کی طرف سے حملہ کیاگیا..اس حملے میں چار فوجی ہلاک ہوگئےاور 3 کو زندہ گرفتار کرلیا گیا
اور ہلکے اور بھاری ہتھیار قبضے میں لے لیے
مجاہدین کو کوئی نقصان نہیں پہنچا