لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ان کی کوئی منگنی نہیں ہوئی، صرف میری منگنی نہیں بلکہ میرے متعلق مختلف قسم کی جھوٹی خبریں میڈیا میں چلتی رہتی ہیں۔روزنامہ دنیا کے مطابق رواں برس مئی میں بھارتی میڈیا کی جانب سے ایسی خبریں سامنے آئی تھیں کہ ماہرہ خان نے ترکی میں اپنے دیرینہ دوست سلیم کریم سے منگنی کرلی ہے۔اداکارہ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں ریما خان کو اپنی پسندیدہ جبکہ میرا، مہوش حیات، صبا قمر اور آمنہ الیاس کو اچھی اداکارائیں قرار دیا۔ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کو جادوگر، رنبیر کپور کو تماشہ اور بلال اشرف کو بے قرار قرار دیا۔
"صرف میری منگنی نہیں بلکہ . . . ” منگنی کی خبروں پر بالآخر ماہرہ خان نے بھی چپ کا روزہ توڑ دیا
"صرف میری منگنی نہیں بلکہ . . . " منگنی کی خبروں پر بالآخر ماہرہ خان نے بھی چپ کا روزہ توڑ دیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023