الیکشن سیل این اے 249 کا اہم اجلاس جیلانی میرج لان جونا گڑھ کالونی میں منعقد ہوا جس میں جوائنٹ سیکریٹری محمد دلاور خان نے پولنگ ایجنٹس سے خطاب کیا۔صدر پاک سر زمین پارٹی انیس احمد قائم خانی اور چئیرمین سید مصطفیٰ کمال نے کارکنان اور ہمدردوں سے خطاب کیا اور الیکشن مہم کا جائزہ لیا اس موقع پر خواتین و مرد پولنگ ایجنٹس،ذمہداران و کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی
صدر پاک سر زمین پارٹی انیس احمد قائم خانی اور چئیرمین سید مصطفیٰ کمال نے کارکنان اور ہمدردوں سے خطاب کیا اور الیکشن مہم کا جائزہ لیا
صدر پاک سر زمین پارٹی انیس احمد قائم خانی اور چئیرمین سید مصطفیٰ کمال نے کارکنان اور ہمدردوں سے خطاب کیا اور الیکشن مہم کا جائزہ لیا
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023