*صدر امان اللہ ہیومن رائٹس پروٹکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان رجسٹرڈ میانوالی کی طرف سے معروف صحافی سلیم اختر سلیمی اور غلام قادر چیف ایڈیٹر روزنامہ سچ کو حق سچ لکھنے پر زبردست خراج تحسین سلیم اختر سلیمی اور غلام قادر ایک بے داغ صحافی ہیں ملک پاکستان کو ان جیسے قابل احترام صحافیوں کی ضرورت ہے.یہ صحافی وطن پاکستان کا سرمایا ہیں.انشاءاللہ بہت جلد سلیم اختر سلیمی اور غلام قادر کو ملنے جاؤنگاان کے آبائی شہروں میں ایسے صحافی معاشرے کے کرپٹ لوگوں کی جڑیں اکھاڑنے کے لئے دن رات محنت کر رہے ہیں.ہم امید کرتے ہیں سلیم اختر سلیمی اور غلام قادر ایسے ہی صحافت کرتے رہینگے.جو صحافی جعلی کارڈ بنا کر خود کو صحافی ظاہر کر کے اپنے مفاد کے لئے کام کر رہے ہیں ان صحافیوں سے گزارش کرتے ہوئے صدر امان اللہ نے کہا آلو پیاز کی ریڑی لگا کر حق حلال کی رزق روزی کمائیں نہ کے جعلی کارڈ گلے میں ڈال کر عوام کو تنگ کریں یہ کارڈ گلے کا پھندہ بن سکتے ہیں.*