لاہور (سچ نیوز ) متحدہ اپوزیشن کی جانب سے ابھی تک صدارتی امید وار کے معاملے پر اتفاق رائے نہ ہو سکا ۔مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے پیپلز پارٹی کے صدارتی امیدوار اعتزاز احسن کی حمایت کرنے سے ایک بار پھر انکار کردیاہے۔پیپلز پارٹی کے لئے مولانا فضل الرحمٰن کی دستبرداری کی مشروط آمادگی سے پیدا ہونے والی خوشی و امید کی لہر وقتی ثابت ہوئی۔ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ بدقسمتی سے اعتزاز احسن کی حمایت نہیں کرسکتے ،ن لیگ انہیں کسی صورت سپورٹ نہیں کرے گی۔
شہباز شریف نے اعتزاز احسن کی حمایت کرنے سے انکار کردیا
-
منجانب bushra jabeen

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023