فٹ بال ورلڈ کپ کے گانے ’ وکا وکا‘ سے پوری دنیا میں مشہور ہونے والی گلوکارہ شکیرا نے اپنے سوشل میڈیا پر نئے گانے کے دوران پیش آنے والے غیر معمولی واقعات کا ذکر کیا۔شکیرا اپنے نئے گانے کے لیے جل پری کے روپ میں کچرے کے ڈھیرپر شوٹنگ کروا رہی تھیں کہ اچانک چوہا نکل آیا۔ شکیرا نے چوہے کو دیکھ کر چیخ ماری اور فوری طور پر اٹھ گئیں۔ اس دوران ان کی گلابی رنگ کی وگ بھی اتر گئی۔شکیرا نے مزید بتایا کہ بات صرف چوہے پر ختم نہیں ہوئی بلکہ گانے کی شوٹنگ میں استعمال ہونے والا پانی کا ٹینک بھی پھٹ گیا اور وہ جل پری کے لباس کی وجہ سے پانی میں پھنس گئیں۔ موقع پر موجود کریو نے کرین کی مدد سے شکیرا کو نکالا۔
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023
بھارتی اداکار گووندا کی اپنے بھانجے کرشنا ابھیشک سے صلح ہو گئی
منجانب
AvaniAdmin
12/07/2023