شکارپور،سندھی گلوکارجگرجلال ،بیٹے،بھتیجے اور3 ساتھیوں سمیت اغوا

شکارپور،سندھی گلوکارجگرجلال ،بیٹے،بھتیجے اور3 ساتھیوں سمیت اغوا

شکارپور(سچ نیوز)سندھی گلوکار جگر جلال سمیت 5 افراد کو اغوا کرلیا گیا،مغویوں میں گلوکارجگرجلال کابیٹا،بھتیجااور 3ساتھی شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سندھی گلوکارجگرجلال پروگرام میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ ڈاکوﺅں نے جگر جلال کو ساتھیوں سمیت اغوا کرلیا،مغویوں میں گلوکارجگر جلال کابیٹا،بھتیجااور 3ساتھی شامل ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکومغویوں کوکچے کے علاقے کی طرف لے گئے،مغویوں کی بازیابی کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی اوراغواکاروں کی تلاش جاری ہے۔

Exit mobile version