شنگھائی: (سچ نیوز) اعصام الحق قریشی مینز ڈبل ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔
پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبل ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ گزشتہ روز چین میں جاری ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبل ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میچ میں رومانوی کھلاڑی ہوریا ٹیکوا اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دار جین جولین راجر نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اعصام الحق اور ان کے یونانی جوڑی دار سٹیفانوس کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 6-7، 5-7، 7-6، 7-2 اور 12-10 سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا
اعصام الحق قریشی مینز ڈبل ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔