بیجنگ(سچ نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم سفارتی مشن پر چین پہنچ گئے جہاں وہ چینی قیادت سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی بات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق بیجنگ ہوائی اڈے پر پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی اور چینی وزارتِ خارجہ کے سینیئر حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔شاہ محمود قریشی چینی قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں کریں گے جس کے دوران وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر آئینی اقدامات اور پاکستانی خدشات سے آگاہ کریں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چینی قیادت سے ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد کی صورتحال پر بھی بات کریں گے اور چینی قیادت کو بھارتی جارحانہ اقدامات کے تناظر میں پاکستان کے خدشات سے آگاہ کریں گے۔
شاہ محمود قریشی اہم سفارتی مشن پر دوست ملک پہنچ گئے
شاہ محمود قریشی اہم سفارتی مشن پر دوست ملک پہنچ گئے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024