شامل کرتے ہیں لودھراں سے لودھراں میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ تھانہ قریشی والا کی حدود گوگڑاں

شامل کرتے ہیں لودھراں سے لودھراں میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ تھانہ قریشی والا کی حدود گوگڑاں

خبر شامل کرتے ہیں لودھراں سے لودھراں میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ تھانہ قریشی والا کی حدود گوگڑاں محلہ امام آباد میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا کمسن بچہ محمد عامر اغوا کے بعد اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی محمد شہزاد ولد علی شیر بچے کو اغوا کرنے کے بعد پاسکو گودام کے ساتھ لے گیا وہاں جا کر اس سے جنسی زیادتی کی محمد عامر کی عمر زیادہ سے زیادہ دس سال ہوگی وہ محنت کش مزدور محمد اجمل عرف اجو کا بیٹا ہے تھانہ قریشی والا کی پولیس موقع پر آگئی ملزم گرفتار اور ایف آئی آر درج کر دیا اور دوسرا واقعہ
لودھراں تھانہ صدر کہروڑپکا پولیس کی بروقت کارروائی بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار تھانہ صدر کہروڑپکا میں 12 سالہ تحسین سے بد فعلی کرنے والے ملزم رمضان عرف خلیفہ کو حراست میں لے لیا ملزم رمضان عرف خلیفہ نے تحسین کو فصل کپاس میں لے جا کر اس سے بد فعلی کا ارتکاب کیا مظلوم کی دادرسی اور فوری انصاف کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ڈی پی او سید کرار حسین کہا بچوں سے جنسی زیادتی کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دلوانے کا تحرک جاری ہے۔رپورٹ کیمرا مین ٹیم کے ہمراہ ملک محمدارشدسٹی رپورٹر روزنامہ سچ نیوز لودھراں

Exit mobile version