کراچی سے کھیلوں کی دنیا سے آگاہ کرتے چلیں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا اور آخری T20 میچ آسٹریلیا نے جیت لیا آسٹریلیا جیت کر بھی سیریز ہار گیا انگلینڈ نے 3 میچوں کی سیریز 1_2 سے اپنے نام کر لی انگلینڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا انگلینڈ نے مقررہ اوور میں 6 وکٹ پر145 رنز بنائے اور یوں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف آخری اوور میں5 وکٹ پر پورا کرلیا اور میچ 5 وکٹ سے جیت لیا مچل مارش اور ایرون فنچ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا مچل مارش کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا رپورٹ کامران آکبانی سچ نیوز کراچی