سی ٹی ڈی نے 3دہشت گردگرفتار کرلئے ، 60کلوبار ودی مواد بر آمد

سی ٹی ڈی نے 3دہشت گردگرفتار کرلئے ، 60کلوبار ودی مواد بر آمد

کوئٹہ (سچ نیوز)بلو چستان سے سی ٹی ڈی نے تین دہشت گردوں کوگرفتار کرلیا ہے جبکہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں گولہ بارود بھی بر آمد کیا گیا ہے ۔جیونیوز کے مطابق بلوچستان میں سی ٹی ڈی نے سرچ آپریشن کے دوران تین دہشت گردوں گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں بارود مواد بر آمد کرلیاہے ۔ دہشت گردوں کے قبضے سے 60کلو بارود اور ٹراما کارڈز بر آمد کئے گئے ہیں ، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

Exit mobile version