سیکرٹری الیکشن کمیشن کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری

اسلام آباد: ( روزنامہ سچ )  چیف الیکشن کمشنر نے سیکریٹری بابر یعقوب کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دی، ان کی مدت ملازمت 31 اکتوبر کو ختم ہو رہی تھی۔ انکو تیسری بار توسیع ملی ہے۔

سیکریٹری الیکشن کمیشن کو مدت ملازمت میں 14ماہ توسیع مل گئی، مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری چیف الیکشن کمشنر نے دی۔بتایا گیا ہے کہ ان کی مدت ملازمت 31 اکتوبر کو ختم ہو رہی تھی۔ یاد رہے کہ انکی مدت ملازمت میں تیسری مرتبہ توسیع کی گئی ہے۔

Exit mobile version