فہد ملک کی بھانجی ادین عاصم آج 22.10.2019 کو سالگرہ منائی گئ اس موقع پر فہد ملک نے اپنی بھانجی کو سونے کی چین دی اور ساتھ ہی عمرہ پر لے جانے کا وعدہ بھی کیا اور دعا ہے اللہ پاک میری پیاری کو عزت سے نوازے اور سب کی بیٹیوں کو اپنے حفظ ایمان میں رکھے سی ایم ہاؤس کے تمام سٹاف کا مشکور ہو کہ سب بھائیوں نے دعاے کی اور عمر عوانی صاحب اٹلی سے چوہدری افتخار چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان ان کی بیٹی افراء ان کا مشکور ہو اور بلبلے ڈرامہ سے محمود صاحب مومو جی نبیل اور عطاءاللہ عیسی خییل جناب کا مشکور ہو مظہرخان نیازی cm hus سے اینڈ DVیونئین سے سب بھائیوں کا شکریہ اور orginaiz yoth wing لاہور سے سب کا شکریہ اللہ پاک سب کو سلامت رکھے آمین. فہد ملک اپنے تمام دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہے