8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 9, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم خبریں
      سپین میں سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی یاد میں تقریب

      04/01/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      67
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      بارسلونا (غفور احمد قریشی سے ) سپین میں سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی گیارھویں برسی کے حوالہ سے ایک بڑی تقریب بادالونا میں منائی گئی جس میں تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندگی سمیت ہر مکتبہ فکر سے متعلق افراد کے ساتھ ساتھ حکمران جماعت کے نمائندگان نے بھی شرکت کی ۔ چوہدری عمران اختر چھوکر کلاں کی زیر صدارت اس دعائیہ تقرییب کا باقاعدہ آغاز یوسف چوہدری نے تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول ﷺسے ہوا۔ مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے صدر ڈاکٹر ارشاد کمبوہ اور پیپلز یوتھ آرگنائزیشن یورپ صدر آصف خان تھے ۔ اسٹیج سیکریٹری کے فرائض انجام دیتے ہوئے سیکریٹری نشرواشاعت یورپ اور نائب صدر سوشلسٹ پارٹی بارسلونا ڈویژن حافظ عبدالرزاق صادق نے تقریب کے خوبصورت انعقاد پر چوہدری ساجد گوندل ، چوہدری شاہد لطیف گجر، اقبال گجر، پروفیسر طاہر، نعیم عباس بھٹی، میاں دانش، ملک عمران، اشرف مغل، شعیب تارڑ، ذوالقرنین سمیت دیگر کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سپین کی تمام سیاسی وسماجی جماعتوں کے نمائندگان کو بھی ویلکم کہا۔ پیپلز پارٹی یورپ کے صدر ڈاکٹر ارشاد کمبو ہ نے کہا کہ اگر ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت نہ ہوتی تو یقیناً آج پاکستان کے حالات اس طرح نہ ہوتے ، ہمارے لیڈران کی شہادت پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان سے افسوسناک عمل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب بھٹو کے نظریے کی تکمیل ہو گی ، ڈاکٹر ارشاد کمبوہ نے کہا کہ جو بھی لیڈر اچھا کام کرئے تو حوصلہ افزائی ہونی چاہیئے مگر الزامات کی سیاست ختم ہونی چاہیئے ، بھٹو خاندان عوام سے محبت کرنیوالا خاندان ہے ، میڈیا سے بھی گزارش ہے کہ خوامخواہ کی ٹلی باندھ کر صحافت نہ کیا کریں ۔ پیپلزپارٹی یورپ کے صدر ڈاکٹر ارشاد کمبوہ نے راہنما پیپلز پارٹی چوہدری ساجد گوندل کو پیپلز پارٹی نائب صدر یورپ کی آفر بھی کی لیکن سب کی مشاورت سے ملک ابرار کو نائب صدر یورپ بنایا گیا. پیپلز یوتھ آرگنائزیشن یورپ کے صدر آصف خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ زندہ بھی بے نظیر تھیں اور شہید بھی بے نظیر ہیں ، محترمہ نے عورتوں کے حقوق کیساتھ ساتھ پاکستان میں عدل و انصاف اور غریب غْربا کے حق کی خاطر سیاست کی ، پیپلز پارٹی ختم نہیں ہوئی بلکہ آنیوالے وقت میں ہر جیالا اپنے قائد بلاول بھٹو کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہو گا ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر چوہدری عابد ، جنرل سیکریٹری پیپلز پارٹی کشمیر کمیٹی یورپ شاہریز بشیر چوہدری ، جنرل سیکریٹری پیپلز پارٹی سپین طارق جمال گْجر ، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن یورپ کے جنرل سیکریٹری چوہدری نوید نبی. سجاد انور اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔اس موقع پر جیالے مقرر چوہدری ساجد گوندل نے جذبات سے بھر پور خطاب کے ساتھ ہال میں نعرے لگاتے ہوئے ماحول کو گرما دیا ۔ حکمران سوشلسٹ جماعت سپین کی ڈپٹی گورنر کاتالونیا مونسرات گارسیا اور پہلے مسلمان ممبر قومی اسمبلی سپین محمد شعیب نے بھی محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی خدمات کو سراہا ۔ میاں عبدالرؤف آرائیں نے پارٹی نظم پیش کی جبکہ جاوید اقبال گل جنرل سیکریٹری پیپلز پارٹی سپین نے استقبالیہ پیش کرتے ہوئے مہمانوں کو خوش آمدید کہا ، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سپین کی تنظیم سازی کا بھی اعلان کیا گیا جس میں صدر سجاد انور کو صدر ، ناصر عابد سینئر نائب صدر ، جنرل سیکریٹری نثار احمد ، روبن کھوکھر سیکریٹری نشروشاعت اور دیگر عہدوں کا بھی اعلان کیا گیاَ تقریب میں محمد اقبال چوہدری نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی روح کے ایصال ثواب سمیت سابق صدر پیپلز پارٹی سپین چوہدری عمرفاروق رانجھا کی روح کیلئے بھی دعائے خیر کی اور پاکستان سمیت تمام اْمت مسلمہ کی بہتری کیلئے بھی دعا کی گئی۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ
      خبریں

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      سرگودھا میں آندھی سے مکانوں کی دیواریں گر گئیں

      تازہ ترین

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In