کراچی (سچ نیوز )دنیا بھر میں مشہور سٹا ر فٹبالر کاکا اور فیگو کراچی پہنچ گئے جہاں ان کا پر تپاک استقبال کیا گیااور اب پاکستان میں مشہور ہالی ووڈ گلوکار ایکون نے بھی پاکستان آنے کا فیصلہ کیا ہے ۔نجی نیوز چینل سما نیوز کے مطابق امریکی پاپ گلوکار ایکون رواں سال پاکستان میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔امریکی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ایکون اپریل میں کراچی اور لاہور میں پرفارم کریں گے۔ ایکون ورلڈ سوکر سٹارز کے ساتھ پرفارم کرکے شائقین کا دل لبھائیں گے، ایکون بھی پاکستان آنے کے حوالے سے پرجوش ہیں ۔
سٹار فٹبالرز کی آمد کے بعد ہالی ووڈ کے معروف گلو کار نے بھی پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا
سٹار فٹبالرز کی آمد کے بعد ہالی ووڈ کے معروف گلو کار نے بھی پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023