سوہاوہ ۔ شہیدوں کی سرزمین خطہ پوٹھوار کے علاقہ سوہاوہ کا ایک اور جوان مارد وطن پر قربان
سوہاوہ ۔ ۔ایک ہفتے میں ڈومیلی کا دوسرا نوجوان شہادت کے رتبہ پر فائز
سوہاوہ ۔ ۔ندیم شفاعت پاک ایران بارڈر پر جھڑپ میں شہید
سوہاوہ ۔۔شہید کا تعلق ڈومیلی کے نواحی گاؤں مائر سے ہے
سوہاوہ ۔۔شہید کی ایک بہن اور تین بھائی ہیں
سوہاوہ ۔۔28 سالہ شہید کی مدت ملازمت گیارہ سال تھی
سوہاوہ ۔۔شہید کا تعلق اکہتر پنجاب یونٹ سے تھا
سوہاوہ ۔ شہید کی شادی چند ماہ پہلے ہوئی تھی
سوہاوہ ۔ ۔ شہید کا جست خاکی اگلے ایک یا دو دن بعد آبائی علاقہ پہنچے گا