سونے کی کان منہدم ہونے سے 30افراد جاں بحق

سونے کی کان منہدم ہونے سے 30افراد جاں بحق

 قندوز(سچ نیوز)افغانستان میں سونے کی کان منہد م ہو گئی ہےجس کے باعث 30 مزدور جاں بحق ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کا کہناہے کہ جس وقت کان مہندم ہوئی اس وقت کان میں مبینہ متعدد کام کر رہے تھے جن کی جان بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے تاہم افسوسناک خبر یہ ہے کہ تیس افراد جاں بحق ہو گئے ہیں تاہم زخمی ہونے والے مزدوروں کو ہسپتال منتقل کرنے کا کام جاری ہے۔

Exit mobile version