کراچی ( روزنامہ سچ انٹرنیشنل )ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت دھڑام سے نیچے گر گئی۔ فی تولہ کی قیمت تیزی سے گرنے لگی، ایک مرتبہ پھر قدر 1900 روپے گر گئی۔
ملکی مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت یکدم 1900 روپے گر گئی اور نئی قیمت 1 لاکھ 4 ہزار 200روپے ہو گئی ہے۔
فی تولہ سونے کی طرح دس گرام سونے کی قیمت 1629 روپے کی گراوٹ کے بعد 89335 روپے ہو گئی ہے
عالمی مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان رہا
جہاں 1700 ڈالر فی اونس کی سطح سے نیچے آ گیا