سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کااضافہ ہو گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے  کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار 400روپے ہوگئی ہے،جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 343روپے اضافےسےایک لاکھ 13ہزار 512روپے ہو گئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 28  ڈالراضافے  کے بعد 1916ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Exit mobile version