لاہور (سچ نیوز) سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی ویڈیو اپ لوڈ ہونے پر گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل سے رجو ع کرلیا۔دنیا نیوز کے مطابق نامور گلوکارہ رابی پیر زادہ نے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ایف ائی اے سائبر کرائم سرکل کو درخواست دے دی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئی فون ایکس انہوں نے میپل لیف کمپنی سے خریدا، یہ موبائل فون خراب ہونے پر ایک روز قبل اسی کمپنی کو واپس کردیا اور اس فون کے متبادل نیا فون حاصل کیا۔درخواست میں اس بات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ پرانے فون میں موجود ڈیٹا چوری کر کے ان کے دوستوں کو بھجوایا گی۔ ویڈیوز اپ لوڈ کرنے سے ان کی اور فیملی کی بدنامی ہو رہی ہے لہذا ان ویڈیوز کو فوری طور پر ہٹایا جائے۔ایف ائی اے نے درخواست وصول کرنے کے بعد کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا سلسلہ رکوانے بارے گلوکارہ پی ٹی اے سے بھی رجوع کریں گی۔
سوشل میڈیا پر ہنگامہ لیکن نجی تصاویر و ویڈیوز سامنے آنے پر رابی پیرزادہ بھی بالآخر بول پڑیں، اہم قدم اٹھا لیا
سوشل میڈیا پر ہنگامہ لیکن نجی تصاویر و ویڈیوز سامنے آنے پر رابی پیرزادہ بھی بالآخر بول پڑیں، اہم قدم اٹھا لیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023