مٹیاری
ڈسٹرکٹ رپورٹر محمد کامران بھٹی
نیب سندھ کی کارواٸی مخدوم محمد امین فہیم کے بیٹے اور سروری جماعت کے پیشوا اور ایم این اے مخدوم جمیل الزمان کے بھاٸی اور سابقہ تعلقہ ناظم ہالا مخدوم جلیل الزمان المعروف مخدوم حبیب اللہ بحریا ٹاٶن کراچی سے گرفتار ۔
نیب نے حیدرآباد کی عدالت میں پیش کر دیا ۔
عدالت نے نیب کو سابقہ تعلقہ ناظم کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ۔
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی تعلقہ ہالا کے سابق ناظم مخدوم جلیل الزماں المعروف مخدوم حبیب اللہ کی گرفتاری کی سخت مذمت ۔
الزام بتایا نہ ثبوت پیش کیا گیا اور مخدوم حبیب اللہ کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اعلان کے بعد عمران خان نے اپوزیشن سیاست دانوں کے خلاف نیب کو مزید متحرک کردیا – چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
نیب فوری طور پر مخدوم حبیب اللہ کو رہا کرے ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مطالبہ
نام نہاد احتساب کے نام پر انتقامی کارروائیاں عمران خان کی فیس سیونگ نہیں کرسکتیں ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری