کراچی(سچ نیوز) سندھ میں بجلی کی پیداوار کیلئے نکالے جانیوالے کوئلے کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ توانائی سندھ کے زیر انتظام لاکھڑا کول مائننگ سے ہزاروں ٹن کوئلہ غیر قانونی طور پر نکالا جاچکا جس سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔کول مائنز ڈائریکٹوریٹ سندھ نے لاکھڑا کول فیلڈ کی سیکیورٹی کیلئے پولیس سے مدد طلب کرلی ہے۔محکمہ توانائی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کول مائننگ لیز منسوخ ہونے کے باوجود نجی کمپنی کوئلے کے ذخائرنکال کر فروخت کررہی ہے،جس کے بعد ڈائریکٹوریٹ کول مائنز نے ایس ایس پی اورڈپٹی کمشنر جامشورو کو جروری کارروائی کے لئے خط ارسا ل کردیا ہے جس میں لاکھڑا کول فیلڈ کی سیکیورٹی بڑھاکر کوئلے کی غیر قانونی فروخت روکنے کی درخواست کی گئی ہے۔
سندھ میں بجلی کیلئے نکالے جانیوالے کوئلے کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف،قومی خزانے کو اربوں کا نقصان
سندھ میں بجلی کیلئے نکالے جانیوالے کوئلے کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف،قومی خزانے کو اربوں کا نقصان
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023