ساحلی علاقوں سے لوگ انخلا کر رہے ہیں جبکہ 2 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوچکے۔فلوریڈا کے متاثرہ علاقوں میں اسکولز بند کردیے گئے ہیں، ٹامپا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازیں معطل ہوچکی ۔طوفان کے باعث فلوریڈا، جارجیا اور جنوبی کیرولائنا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
سمندری طوفان ’’ایڈالیا‘‘فلوریڈا سے ٹکرانےکے بعد ایمرجنسی نافذ
سمندری طوفان ’’ایڈالیا‘‘فلوریڈا سے ٹکرانےکے بعد ایمرجنسی نافذ