8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 9, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      سست رفتاری: بیورو کریسی کی سوچی سمجھی پالیسی

      01/12/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      5
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      اسلام آباد: (سچ نیوز ) (بی بی سی) بیوروکریسی، یعنی اعلیٰ عہدوں پر کام کرنے والے سینئر سرکاری حکام تحریک انصاف کی حکومت کے بارے میں بعض سنگین نوعیت کے تحفظات کے باعث سست رفتاری یا ‘گو سلو’ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں جسے وزیراعظم عمران خان عدم تعاون قرار دیتے ہیں۔

      بعض وزرا کھلے عام تو نہیں البتہ نجی محفلوں میں بیوروکریسی کے اسی رویے کو اپنے 100 دن کے ایجنڈے پر پوری طرح عمل نہ کر سکنے کا ذمہ دار بھی قرار دے رہے ہیں۔ بعض سینئر افسروں کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں چلنے والی سرکاری فائلوں کی رفتار نئی حکومت کے آنے کے بعد سے سست ہو چکی ہے۔ کابینہ ڈویژن میں کام کرنے والے ایک افسر نے اس سست رفتاری کو وفاقی افسروں کی ایک سوچی سمجھی پالیسی کا حصہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ‘گو سلو’ کی اس پالیسی کا سب سے بڑا نتیجہ یہ سامنے آیا ہے کہ جہاں ہر کابینہ اجلاس میں بیس سے پچیس ایجنڈا آئٹم ہوا کرتے تھے گز شتہ دو ماہ کے دوران ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں چار پانچ موضوعات ہی زیر بحث آ پاتے ہیں۔

      بیورو کریسی یا افسر شاہی اور عمران خان کی حکومت کے درمیان اس خلیج کی بنیادی وجہ سرکاری افسروں میں عدم تحفظ کا احساس ہے جس کی بعض بہت ٹھوس وجوہات بھی موجود ہیں۔ وفاق میں حکومت سنبھالنے سے پہلے عمران خان بار بار کہتے رہے کہ وہ پولیس کو سیاسی مداخلت سے پاک کر دیں گے اور اس موقع پر وہ ہر بار صوبہ خیبر پختونخوا کی مثال دیتے رہے جہاں ان کے بقول پولیس سیاسی اثر سے آزاد ہو کر خالصتاً میرٹ پر کام کر رہی ہے لیکن اسلام آباد اور پنجاب میں حکومت سنبھالنے کے بعد پنجاب اور اسلام آباد کے پولیس سربراہان کی اچانک برطرفیوں کا سپریم کورٹ نے نوٹس لیا اور انہیں سیاسی مداخلت کی بدترین مثالیں قرار دیا پچھلے تین ماہ میں ملک بھر میں سرکاری افسروں کی تقرریوں اور تبادلوں کے بیسیوں ایسے واقعات ہوئے ہیں جن پر بیوروکریسی میں تشویش پائی جاتی ہے۔

      وفاقی اور صوبائی سطح پر کام کرنے والے بہت سے افسروں نے وزیراعظم سے شکایت کی ہے کہ نیب اہلکار انہیں بدعنوانی کی تحقیقات اور تفتیش کے نام پر ہراساں کر رہے ہیں۔ اس معاملے کا اہم نکتہ نیب قانون کے تحت نیب حکام کو ملنے والے اختیارات ہیں جو انہیں کسی بھی سرکاری افسر پر شک ہونے کی صورت میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کرنے اور ان کے دفاتر اور گھر پر چھاپے مارنے سے متعلق ہیں۔ ان افسروں کا کہنا ہے کہ نیب افسر بدعنوانی اور بے قاعدگی میں فرق سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے اور نیک نیتی سے کیے گئے بعض فیصلوں کو بھی بدعنوانی کے طور پر لے رہے ہیں جس سے افسروں میں کام کرنے کا شوق ختم ہو رہا ہے۔ اس معاملے سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم نے ان افسروں کے مطالبات کے نتیجے میں نیب کے قانون میں بعض ترامیم کی ہدایت کی ہے جس کے بعد بتایا جاتا ہے کہ نیب کے لیے سرکاری افسروں پر ہاتھ ڈالنا مشکل ہو جائے گا۔ اس معاملے کا ایک اور بہت اہم پہلو نیب کا گرفتار افسروں فواد حسن فواد اور احد چیمہ کے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک بھی ہے۔

      وفاقی اور صوبائی افسروں کے حلقوں میں یہ باتیں گردش کر رہی ہیں کہ نیب لاہور کے دفتر میں ان دونوں افسروں کو مبینہ طور پر ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے اور ان کے اہل خانہ اور خواتین کو بھی مبینہ طور پر ہراساں کیا گیا ہے۔ بیوروکریسی میں ان دونوں افسروں کے ساتھ اس سلوک پر شدید تحفظات پائے جاتے ہیں کیونکہ ان دونوں کے بارے میں یہی رائے پائی جاتی ہے کہ ان افسروں سے شاید کوئی بے قاعدگی تو ہوئی ہو لیکن بدعنوانی کا کوئی ٹھوس ثبوت ابھی تک سامنے نہیں آ سکا ہے۔ بعض افسروں نے شکایت کی ہے کہ وزیراعظم کے دفتر میں تعینات سیاسی افراد اور بعض وزرا ان کے ساتھ ہتک آمیز سلوک روا رکھے ہوئے ہیں اور انہیں وہ عزت نہیں دی جا رہی جس کا وہ استحقاق رکھتے ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ بات وزیراعظم کے نوٹس میں بھی لائی گئی ہے کہ ان کے بعض معاونین خصوصی افسروں کے ساتھ عمومی طور پر ناخوشگوار لہجے میں بات کرتے ہیں اور ایسا تحکمانہ انداز استعمال کرتے ہیں جو ان کے منصب کے شایان شان نہیں ہے۔ ان میں سے بعض افسروں نے تو خود وزیراعظم کے رویے کی بھی شکایت کی ہے۔ ان افسروں کو تواتر کے ساتھ ’’تم‘‘ کہہ کر مخاطب کیے جانے پر بھی شدید تحفظات ہیں۔

      اسلام آباد میں اہم ترین سرکاری افسر ہونے کے باوجود اعظم خان کا حلقہ اثر اتنا وسیع نہیں ہو سکا کہ وہ ‘وفادار’ افسروں کی ایک ٹیم تیار کر لیتے جو تحریک انصاف کی حکومت کو سپورٹ فراہم کرتی۔ اس کی ایک وجہ اعظم خان کا اسلام آباد میں اس سے پہلے اہم عہدوں پر تعینات نہ رہنا بھی بتائی جاتی ہے۔ تحریک انصاف کے بیشتر وفاقی وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی پہلی بار ان اہم ریاستی مناصب پر کام کر رہے ہیں۔ یہ نا تجربہ کاری ان کی اپنے محکمے کے افسروں کے ساتھ کشیدگی کا اس وقت باعث بنتی ہے جب وہ کوئی کام کرنا چاہتے ہیں اور انہیں بتایا جاتا ہے کہ قواعد کی رو سے وہ یہ حکم جاری کرنے کا اختیار نہیں رکھتے بلکہ یہ کام تو ایک کمیٹی کے ذریعے ہو سکتا ہے۔ ایک افسر کے بقول جو جملہ انہیں ان وزرا سے اکثر سننے کو ملتا ہے وہ ہے ‘نئے پاکستان میں ایسے نہیں چلے گا’۔ اب ان وزرا کو کون بتائے کہ پاکستان تو شاید نیا بن گیا ہے لیکن حکمرانی کے قواعد یعنی رولز آف بزنس وہی پرانے ہیں جو برطانوی افسر شاہی نے تحریر کیے تھے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
      پاکستان

      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023
      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
      پاکستان

      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

      10/09/2023
      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

      03/09/2023

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In